• روضۂ کاظمین کے فضائی مناظر ۔ ویڈیو

    روضۂ کاظمین کے فضائی مناظر ۔ ویڈیو

    Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳

    ماہ رجب کی ۲۵ تاریخ سنہ ۱۸۳ ہجری کو آسمان ولایت و امامت کا ساتواں آفتاب ہدایت ’’موسیٰ کاظم (ع)‘‘ غروب ہوا۔تاریک زندان کی گہری کال کوٹھڑی میں ہونے والی اس مظلومانہ شہادت کے موقع پر سبھی مومنین کی خدمت میں تعزیت عرض ہے۔

  • پچیس رجب المرجب، فرزند رسول امام موسی کاظم (ع) کا یوم شہادت

    پچیس رجب المرجب، فرزند رسول امام موسی کاظم (ع) کا یوم شہادت

    Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔

  • زیارت فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام

    زیارت فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام

    Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۵

     سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں شھادت فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی مناسبت پرتعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

  • حضرت امام موسی کاظم(ع) کے لاکھوں زائرین کاظمین میں

    حضرت امام موسی کاظم(ع) کے لاکھوں زائرین کاظمین میں

    Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹

    ساتویں امام حضرت موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے لاکھوں زائرین عراق کے شہر کاظمین میں واقع امام عالی مقام کے مقدس روضے پر حاضری دینے کے لئے جارہے ہیں جبکہ اس حوالے سے عراقی حکومت نے زائرین کے لئے غیرمعمولی سیکورٹی انتظامات کئے ہیں۔

  • حضرت زینب کبری سلام الله علیھا کے یوم شهادت پر خصوصی پروگرام - آڈیو

    حضرت زینب کبری سلام الله علیھا کے یوم شهادت پر خصوصی پروگرام - آڈیو

    Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴

    آواز : سید ساجد رضوی - ریڈیو تہران

  • کربلا کی شیر دل خاتون کا سوگ

    کربلا کی شیر دل خاتون کا سوگ

    Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۸

    حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی شہادت کے موقع پر ایران سیاہ پوش و عزادار ہے ۔ چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔

  • نوحہ :  انا زینب !   -  آڈیو

    نوحہ : انا زینب ! - آڈیو

    Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۰

    کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا (س) حضرت زینب کبری (س) کی شھادت کی مناسبت پر اپنے محترم ناظر " جناب کاظم صاحب " کی ارسال کی گئ ایک آڈیو کلپ پیش کررہے ہیں - دربار یزید (لعنت اللہ علیہ) میں حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کی شجاعت کو یاد کرتے ہوئے سنئیے !

  • اعتکاف کی فضیلت  اور 3 محترم ناظرین کے خیالات !

    اعتکاف کی فضیلت اور 3 محترم ناظرین کے خیالات !

    Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۳

    اعتکاف کی فضیلت کے بارے میں پوچھے گئے سوالات پر سحر اردو ٹی وی کےتین محترم ناظرین کے خیالات ملاحضہ فرمائے !