-
ولادت فرزند رسول امام حسن مجتبی علیہ السلام کی مناسبت سے ایک سادہ افطار
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۸تہران کے قصر الدشت محلے میں حسینہ خادمین اہل بیت (ع) کی جانب سے امام حسن مجتبی (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے سادہ افطار اور جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست، سولہواں پارہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳نشرہونے کی تاریخ 07/ 04/ 2023
-
مغرب انسانی حقوق کا دشمن ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مغرب کو انسانی حقوق کادشمن قرار دیا ہے۔
-
اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2023 - پروگرام نمبر 15
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۴نشرہونے کی تاریخ 06/ 04/ 2023
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں رمضان المبارک
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
فارسی زبان کے اساتذہ، شعرا اور ادبا کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶شب ولادت امام حسن علیہ السلام کے موقع پر فارسی زبان کے اساتذہ، شعرا اور ادبا کے ایک گروپ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست، پندرہواں پارہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶نشرہونے کی تاریخ 04/06/ 2023
-
جب نماز کے دوران بلی امام کے کاندھے پر بیٹھ گئی! ویڈیو
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳الجزائر میں نماز تراویح کی براہ راست نشریات کے دوران بلی امام کے اوپر چڑھ گئی۔
-
ھمدان کے حسینیه امام خمینی(ره) میں تلاوت قرآن مجید کا روح پرور اجتماع
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹ھمدان کے حسینیه امام خمینی(ره) میں ماہ مبارک رمضان میں ہر روز قرآن مجید کے ایک پارے کی تلاوت کی جاتی ہے۔ جس میں اس علاقے کےعوام کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے۔
-
دنیا میں رونما ہونے والی سیاسی تبدیلیوں سے ایران دشمن محاذ کمزور ہو رہا ہے: رہبر انقلاب
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲رہبر انقلاب اسلامی نے دنیا میں پیش آنے والی سیاسی تبدیلیوں کو بہت تیز رفتار اور اُنہیں اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن محاذ کو کمزور کرنے والا قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ اس موقع سے فائدہ اٹھانے کے لئے ملک کی خارجہ پالیسی میں مزید تحرک اور جدت عمل لانے کی ضرورت ہے۔