-
اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 - پروگرام نمبر 4
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵نشرہونے کی تاریخ 06/ 04/ 2022
-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 4
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷نشرہونے کی تاریخ 07/ 04/ 2022
-
اقوام متحدہ صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کو رکوائے : حماس
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کو رکوانے کے سلسلے میں اپنے فرائض پر عمل کرے۔
-
کرونا کے دو سال بعد ماه مبارک میں دہلی کی جامع مسجد کی رونقیں
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
قرآن کریم کے بارے میں ایک معنیٰ دار ویڈیو
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴قرآن کریم خدا کی جانب سے نازل ہونے والی آخری کتاب ہدایت ہے،مگر افسوس کہ صورتحال کچھ ایسی ہے کہ دنیا والے تو درکنار سب مسلمان بھی اسے پڑھ پانے سے قاصر ہیں اور عالم اسلام میں ایک بڑی تعداد ان افراد کی ہے جو اسے پڑھنا بھی نہیں جانتے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو ملاحظہ کیجئے جو آپ کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر سکتی ہے۔
-
ابدی سعادت - رمضان المبارک کا خصوصی پروگرام
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳نشرہونے کی تاریخ 06/ 04/ 2022
-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 3
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸نشرہونے کی تاریخ 06/ 04/ 2022
-
اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 -پروگرام نمبر 3
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰نشرہونے کی تاریخ 05/ 04/ 2022
-
ماہ رمضان، ماہ انفاق و اطعام
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰ماہ رمضان میں اطعام، انفاق اور صدقہ دینے پر بہت تاکید کی گئی ہے اور یہ اعمال انسان کی بخشش میں بڑا اہم اور کلیدی کردار رکھتے ہیں۔ اسکے علاوہ روایات اسلامی کی بنا پر ان اعمال سے انسان کو اخروی فوائد کے ساتھ ساتھ دنیوی فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں۔ جیسا کہ فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص ماہ رمضان میں صدقہ دے تو خداوند عالم اُس شخص سے ستر قسم کی بلائیں دور کر دیتا ہے۔ (بحار، ج93، ص319)
-
ماہ مبارک رمضان کے چوتھے دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۱اَللّٰھُمَّ قَوِّنِی فِیہِ عَلَی إِقامَةِ أَمْرِکَ وَأَذِقْنِی فِیہِ حَلاوَةَ ذِکْرِکَ وَأَوْزِعْنِی فِیہِ لِاَداءِ شُکْرِکَ بِکَرَمِکَ وَاحْفَظْنِی فِیہِ بِحِفْظِکَ وَسَتْرِکَ یَا أَبْصَرَ النَّاظِرِینَ