-
رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی خارجہ پالیسی کا رخ معین کر دیا
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲رہبر انقلاب اسلامی نے خارجہ پالیسی میں پروقار غیر التماسی ڈپلومیسی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا طلبا سے خطاب، فکری بنیادوں کو مستحکم بنانے کی تاکید
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱رہبر انقلاب اسلامی نے طلبا اور طلبا یونینوں سے ملاقات میں فکری بنیادوں کو مستحکم بنانے پر زور دیا ہے۔
-
انداز جہاں - نئے ہجری شمسی کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۹نشرہونے کی تاریخ 03/22/ 2023
-
کلام نور: رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب دوسرا حصہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۱نشرہونے کی تاریخ 03/21/ 2023
-
کلام نور: رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب پہلا حصہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۹نشرہونے کی تاریخ 03/21/ 2023
-
رہبر انقلاب اسلامی کا قومی اتحاد کی تقویت پر زور
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی مسلح افواج کو پہلے سے زیاده مومن، انقلابی اور تیار قرار دیا اور فرمایا کہ اس سال اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے نکالی جانے والی ریلیاں عوام کی سربلندی اور قومی اتحاد کا مظہر ہوں گی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا مولوی عبدالواحد ریگی کی شہادت پر تعزیتی پیغام
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے مشہور اہل سنت عالم دین اور خاش شہر کی مسجد امام حسین (ع) کے امام جماعت مولوی عبدالواحد ریگی کے اغوا اور شہادت کے ناگوار سانحے پر اپنے تعزیتی پیغام میں حکام کی جانب سے ذمہ دار مجرم عناصر کے بارے میں تحقیقات اور انھیں قرار واقعی سزا دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
"ہم نہیں کر سکتے" کی غلط ذہنیت بدل گئی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۱رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ سپریم کونسل برائے ثقافتی انقلاب کو چاہئے کہ مختلف شعبوں میں غلط ثقافتی کمزوریوں اور تجاویز کا مشاہدہ کرکے اور ان کی شناخت کرکے صحیح اور کامیاب تجاویز کے فروغ کے لئے دانشمندانہ راہ حل فراہم کرے۔
-
منظر و پس منظر -رہبر انقلاب اسلامی کا وحدت اسلامی پر مبنی تاریخی خطاب
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵نشرہونے کی تاریخ 15/ 10/ 2022
-
انداز جہاں - ہفتہ وحدت اور رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۴سحرنشرہونے کی تاریخ 14/ 10/ 2022