-
جام جم
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸نشر ہونے کی تاریخ 20/ 10/ 2018
-
بیت المقدس میں باجماعت نماز پڑھنے اور ٹرمپ کے ساتھ افطار کرنے میں فرق!!!
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۷یہ بات قابل توجہ ہے کہ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے حال ہی میں جو خطاب کیا تھا اس کے دوران بیک اسکرین پر ایک جملہ لکھا ہوا نظر آ رہا تھا کہ بہت جلد ہم بیت المقدس میں نماز ادا کریں گے۔
-
ماہ رمضان سے متعلق خصوصی پروگرام - آڈیو 26
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۵نشرہونے کی تاریخ 30/ 05/ 2018
-
اسرائیل پر فلسطین کا حملہ! ۔ ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵فلسطین نے غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی دہشتگردوں کے حملوں کا جواب دیا جس میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیلی دہشتگردوں کے زیر قبضہ علاقوں پر 27 راکٹ داغے!ایک رپورٹ کے مطابق 2014 کی جنگ کے بعد سے یہ فلسطینیوں کا سب سے بڑا جوابی حملہ ہے۔
-
دہشتگرد کی دادا گری ۔ کارٹون
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲صیہونی دہشتگرد عالمی اداروں اور عالمی برادری کے اعتراضات کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنی تمام تر خباثت و بے حسی کے ساتھ دادا گری میں مصروف ہیں!
-
پرامن واپسی مارچ اور صیہونی فوج کی بربریت
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے کم سے کم دوفلسطینیوں کو شہید اور دسیوں دیگرکو زخمی کردیا۔
-
اسرائیل کی جارحیت اور بربریت 120فلسطینی شہید
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۷فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعہ کے روز واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
بیت المقدس فلسطین کا دارالخلافہ !
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۸فلسطین اللہ کی توفیق اور اللہ کے اذن سے دشمنوں کے ہاتھ سے خلاصی پا لے گا، بیت المقدس فلسطین کا دارالخلافہ ہے اور امریکہ اور امریکہ سے بڑے اور امریکہ سے چھوٹے اور امریکہ کے نوکر فلسطین کے حوالے سے حقیقت اور سنّت الٰہی(خدا کے قانون) کے مقابلے میں کسی قسم کی غلطی کے مرتکب نہیں ہو سکتے۔
-
اسرائیلی حکومت پر فلسطینیوں کا خوف طاری
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۸امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی پر عالمی ردعمل کے بعد صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے کابنیہ کے تمام اجلاس زیر زمین پناہ گاہوں میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہے تو اچھا،مگر سکون نہیں !! ۔ کارٹون
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۰امریکی جاسوسی اڈہ بیت المقدس منتقل تو ہوا مگر امت اسلامیہ بالخصوص فلسطین کے شجاع، دلیر اور جری عوام امریکہ اور اسرائیل کو سکون سے نہیں رہنے دیں گے اور انکی ناک میں دم کئے رہیں گے!