-
امریکی سفارتخانہ فلسطینی آتشفشاں پر ۔ کارٹون
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۵گزشتہ برس چھے دسمبر کو امریکی صدر نے اعلان کیا کہ وہ مقبوضہ فلسطین میں اپنے سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کریں گے۔اسکے بعد گزشتہ ۱۴ مئی یعنی یوم نکبت کے موقع پر امریکہ نے باضابطہ طور پر بیت المقدس میں اپنے سفارتخانے کا افتتاح کر دیا جس کے بعد عالم اسلام اور بالخصوص فلسطین میں شدید غصہ پھوٹ پڑا۔ اس حد تک کہ راہ قدس میں قریب 120 شہید 12 ہزار سے زائد زخمی دینے کے بعد بھی انکے حوصلوں میں کوئی کمی نہیں آئی ہے اور انکے مظاہروں کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں اسرائیل میں مظاہرے ۔ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کے اہم شہر حیفا میں مقیم فلسطینیوں نے گزشتہ چند دہائیوں میں پہلی بار فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں اجتماع کیا!
-
صیہونی فوج کے حملے میں ایک اور فلسطینی شہید
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۳غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ مظالم اور غاصبانہ اقدامات کے خلاف فلسطینیوں کا پرامن واپسی مارچ جاری ہے جس کے دوران صیہونی فوج نے اپنی تازہ ترین جارحیت میں ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا ہے -
-
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے ہولناک جرائم
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۰اسرائیل کی حالیہ بربریت میں زخمی ہونے والے پچاس سے زائد فلسطینی برین ڈیتھ میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف ایران میں مظاہرے
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۶ماہ رمضان کے پہلے جمعے کو ایرانی عوام نے ملک گیر مظاہرے کرکے فلسطینی عوام سے یکجہتی اور صیہونی حکومت کے خلاف اپنے شدید غم و غصے اور نفرت کا اعلان کیا -
-
پرامن فلسطینیوں پر گولیاں چلانے والے دہشت گرد ہیں، حماس
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۹حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ واپسی مارچ کے شہدا نے اپنے خون سے مسئلہ فلسطین کو دوبارہ زندہ کردیا ہے۔
-
امت مسلمہ کے درمیان اتحاد پر زور
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مسئلہ فلسطین کی بنیاد پر امت مسلمہ کے درمیان اتحاد ویکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکی سفارتخانے کی منتقلی ایک المیہ ہے، تہران کے خطیب جمعہ
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا کہ امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی غاصب صیہونی حکومت کے قیام کے بعد سے موجودہ دنیا کی یہ سب سے بڑی مصیبت اور المیہ ہے -
-
پاکستان میں یوم یکجہتی فلسطین
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۰پاکستان میں آج اسرائیل کے مظالم کے خلاف اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کے لئے یوم یکجہتی فلسطین منایا جا رہا ہے۔
-
انسانی حقوق کونسل سے نکلنےکی اسرائیل کی دھمکی
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۶اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں غاصب صیہونی حکومت کی مذمت کے بعد اسرائیل کے وزیر جنگ نے انسانی حقوق کونسل سے اسرائیل کے نکل جانے کی دھمکی دی ہے۔