-
ٹرمپ کے خط کا جواب مکمل جائزے کے بعد، امریکہ سے موصول ہونے والے پیغامات انتہائی متضاد
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے خط و کتابت پر ہمارا جواب، مکمل جائزہ لینے کے بعد مناسب طریقے سے دیا جائے گا۔
-
امریکی اور صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھیں گے؛ بدرالدین الحوثی
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴انصار اللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ یمن اور فلسطین پر جارحیت کے جواب میں امریکی اور صہیونی جہازوں پر حملے جاری رہیں گے۔
-
محمود خلیل کو آزاد کرو؛ امریکہ میں بڑے پیمانے پر مظاہرے + ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹امریکہ میں کولمبیا یونیورسٹی کے طالب علم اور فلسطین کے حامی محمود خلیل کی گرفتاری پر دسیوں افراد نے نیویارک میں مظاہرہ کیا۔
-
یمن کی مسلح افواج کی زبردست کارروائی، امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر حملہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵یمن پر امریکہ و برطانیہ کی وحشیانہ جارحیت کے بعد یمن کی مسلح افواج نے امریکا کے ٹرومین جنگی بحری جہاز پر اٹھارہ کروز اور بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون سے حملہ کیا ہے۔
-
ایران کو حکم دینے کا امریکا کو کوئی حق نہيں: عراقچی
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کو حکم دینے کا امریکا کو کوئی حق نہيں ہے اور وہ دور انیس سو اناسی میں ہی ختم ہوگیا۔
-
ایران نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے وحشیانہ حملوں کی سخت مذمت
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے وحشیانہ حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی پامالی سے تعبیر کیا ہے۔
-
انداز جہاں: یمن پر امریکی جارحیت
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/16
-
یمن پر امریکا کی وحشیانہ بمباری، 49 افراد شہید اور زخمی + ویڈیوز
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے کئی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کی خفت، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷جوائنٹ بیس اینڈریوز میں بریفنگ کے دوران ایک خاتون رپورٹر کا مائیکروفون غلطی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چہرے سے ٹکرایا تو ٹرمپ کے غصے بھرے انداز سے رپورٹ کو گھورنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
-
امریکہ میں شدید طوفان، بڑے پیمانے پر تباہی، 16 افراد ہلاک + ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵امریکہ کے بعض علاقوں میں شدید طوفانی ہواؤں کے ساتھ "مسی سپی ویلی" اور "ڈیپ ساؤتھ" کی سمت مشرق کی طرف چلنے والی تیز ہواؤں کے واقعات میں اب تک 16 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔