-
امریکہ اور یورپ کا الاقصی چینل کی نشریات بند کرنے کا مقصد فلسطینیوں کی آواز کو دبانا ہے:حماس
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ الاقصی چینل کی نشریات بند کرنے کے ذریعے فلسطینیوں کی آواز دبانا چاہتے ہیں۔
-
72فیصد امریکی اپنے ملک کے معاشی حالات سے مطمئن نہیں
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۶دی ہیل ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ ایک سروے کے مطابق، 72 فیصد امریکیوں نے ملک کے معاشی حالات کو "خراب" قرار دیا ہے۔
-
اسلام فوبیا صیہونی حکومت کے قبضے اور جرائم کو جواز فراہم کرنے کا ایک بہانہ ہے: امیر سعید ایروانی
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۱اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے بڑھتے ہوئے رجحان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام فوبیا صیہونی حکومت کے قبضے اور جرائم کو جواز فراہم کرنے کا ایک بہانہ ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بار پھر گرین لینڈ کا امریکا سے الحاق پر زور
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۳ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امریکا سے گرین لینڈ کے الحاق پر زور دیا ہے۔
-
حماس نے ایک اور صیہونی قیدی کو آزاد کرنے پر اپنی آمادگی ظاہر کی ہے
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۵حماس نے ایک بیان جاری کرکے مزید ایک صیہونی قیدی کی رہائی کی اطلاع دی ہے۔
-
نئی پابندیاں امریکی منافقت اور قانون شکنی کا واضح ثبوت
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی پابندیاں امریکی منافقت اور قانون شکنی کا واضح ثبوت ہیں۔
-
غزہ منصوبے سے ٹرمپ کی پسپائی کا خیر مقدم؛ مصر
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳مصر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں غزہ سے فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کے امریکی منصوبے سے ٹرمپ کی پسپائی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ہندوستان: امریکی اسٹارلنک کمپنی سے معاہدے پر تحفظات
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس نے کہا ہے کہ ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کے امریکی کمپنی کا معاہدہ، ملک کی سلامتی سے تعلق رکھتا ہے اور اس سلسلے میں خدشات کو دور کرنا ضروری ہے۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں سلامتی کونسل کا خفیہ اجلاس ایران اور آئی اے ای اے کے باہمی تعاون کی راہ میں رکاوٹ کا باعث ہے: ایران
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں سلامتی کونسل کے بند دروازوں کے پیچھے اجلاس کو تہران کے معاملات میں مداخلت اور ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کی راہ میں رکاوٹ کا باعث قرار دیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا خط ایران کو موصول
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲ایران کے وزیرخارجہ نے خبر دی ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا خط ایران کو موصول ہوا ہے۔