Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷ Asia/Tehran

امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے کئی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔

سحرنیوز/عالم اسلام: یمنی ذرائع نے آج اتوار کی صبح خبر دی ہے کہ امریکہ کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعا کے شمالی علاقے پر شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں اب تک انتالیس افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔


یمن کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شہری رہائشی علاقوں پر امریکی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے یمن کی خودمختاری اور استحکام کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

ٹیگس