امریکی صدر ٹرمپ کی خفت، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷ Asia/Tehran
جوائنٹ بیس اینڈریوز میں بریفنگ کے دوران ایک خاتون رپورٹر کا مائیکروفون غلطی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چہرے سے ٹکرایا تو ٹرمپ کے غصے بھرے انداز سے رپورٹ کو گھورنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
سحرنیوز/دنیا: ایک رپورٹر نے ٹرمپ کے چہرے پر مائیکروفون مار دیا جس کے باعث امریکی صدر کو خفت کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک عجیب لمحہ برداشت کرنا پڑا جب میری لینڈ میں پریس کانفرنس کے دوران ایک مائیکروفون ان کے چہرے پر آکر لگا۔