-
کورونا وائرس ووہان لیب سے نہیں پھیلا: امریکی جاسوسی اداروں کی رپورٹ
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو اب تک ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے جس سے یہ ثابت ہوسکے کہ کووڈ نائنٹین وائرس، ووہان لیب سے لیک ہوا ہے۔
-
کورونا کے آغاز کے بارے میں کچھ پتہ ہو تو ضرور بتائیں: عالمی ادارۂ صحت
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۲عالمی ادارہ صحت ڈبلو ایچ او نے کورونا کے آغاز کے حوالے سے حقیقت کا پتہ لگانے کے لئے تمام ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اس حوالے سے اپنی اپنی رائے سے آگاہ کریں۔
-
عالمی ادارۂ صحت ڈبلیو ایچ او نے پھر کورونا کی گھنٹی بجا دی
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰عالمی ادارۂ صحت ڈبلیو ایچ او نے پوری دنیا میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے انفیکشن کی نئی لہر آنے کا امکان ظاہر کیا ہے تاہم اس کا کہنا ہے اس بار کووڈ-19 کی نئی لہر میں مرنے والوں کی تعداد بہت کم ہو سکتی ہے۔
-
عالمی یوم قلب
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۹آج عالمی یوم قلب ہے۔
-
بچوں کے لازمی ویکسینیشن کے ففدان پر عالمی اداروں کو تشویش
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳عالمی اداروں نے دنیا بھر میں کروڑ بچوں کی لازمی ویکسینیشن نہ ہونے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔