Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۹ UTC

نشرہونے کی تاریخ 25/ 9/ 2022

رحلت رسول اکرم (ص) ، شہادت امام حسن مجتبی (ع)  اور شہادت امام علی رضا (ع) کی مناسبت پر فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر سے خصوصی لائیو پروگرام پیش کیا جارہا ہے-

مہمان:

سید محمد مہدی شرافت 

ابن علی حیدری - مذہبی اسکالر

سید ندیم نقوی   شاعر اہلبیت - 

باقررضاکاظمی - میزبان

ٹیگس