Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶ UTC

نشرہونے کی تاریخ 26/ 9/ 2022

رحلت رسول اکرم (ص) ، شہادت امام حسن مجتبی (ع)  اور شہادت امام علی رضا (ع) کی مناسبت پر فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر سے خصوصی لائیو پروگرام پیش کیا جارہا ہے-

مہمان:

مولانا الفت حسین جویا ، مذہبی اسکالر

سید حسام الدین مہاجری  ، خادم حرم حضرت امام رضا (ع)

باقررضاکاظمی - میزبان

ٹیگس