Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۶ Asia/Tehran

شیطان انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے اور اسکے ساتھ ہی وہ پورے طرح آزاد ہے اور جس طرح سے چاہے وہ انسان کو بہکا دیتا ہے۔ابھی تک اربوں لوگوں کو وہ جہنم کے دہانہ تک پہونچا چکا ہے۔سوال یہ ہے کہ اسے مہلت کیوں دے دی گئی؟

ٹیگس