ایران کی بڑی کامیابی، بیک وقت تین ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹ Asia/Tehran
ایران کے خلائی ادارے آئی ایس اے کے اعلان کے مطابق آج پایا، کوثر اور ظفر 2 نامی تین سیٹلائٹس کو خلا میں روانہ کر دیا گیا ہے۔