-
فرزند رسول امام زین العابدینؑ کے یوم شہادت پرجموں کشمیر میں مجالس اور جلوسوں کا اہتمام
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۷حضرت امام زین العابدینؑ کے یوم شہادت کے موقع پرجموں کشمیر میں مجالس و جلوسوں کا اہتمام کیاگیا۔
-
پہلے شہید محراب
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۰پہلے شہید محراب نے 1 نومبر سنہ 1979 مطابق عید قربان کے روز نماز عید پڑھائی اور اسی دن شب میں اپنے گھر واپسی کے دوران منافقین کی گولی کا نشانہ بنے اور اس طرح مقام شہادت پر فائز ہوئے۔
-
ایرانی نوجوان شہید حسین فہمیدہ کے صحیفہ زندگی میں صرف تیرہ ورق ہیں
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۲۱:۲۱شہید حسین فہمیدہ کی شہادت کی برسی کے موقع پر؛ وہ نوجوان جو تقریبا اپنے خالی ہاتھوں کے ساتھ عراقی ٹینکوں کے سامنے ڈٹا رہا۔
-
غدیرخم تاریخ اسلام کا ایک اہم واقعہ
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۱رسول اکرم (ص) نے فرمایا : جس جس کا میں مولیٰ ہوں اس اس کے یہ علی(ع) مولا ہیں
-
خطبہ غديرکے چند اھم نکات
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۳خطبہ غديرپرايک سرسري نگاہ کرنے سے کچھ مھم نکات نظرآتے ھيں جن کو ھم ذيل ميں ذکرکررھے ھيں :
-
عيد قربان سنت ابراھيم عليہ السلام
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۱عیدالاضحی آپ سب کو سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے بہت بہت مبارک ہو
-
یوم شہادت حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۴سات ذي الحجہ فرزند رسول حضرت امام محمد باقر عليہ السلام کا يوم شہادت ہے ۔
-
یکم ذوالحجۃالحرام، حضرت علی اور حضرت فاطمہ (س) کی شادی
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۲رسول اکرم (ص) اپنے چند با وفا مہاجر اور انصار اصحاب کے ساتھ اس شادی کے جشن میں شریک تھے ۔ تکبیر و تہلیل کی صداؤں نے مدینہ کی گلیوں کو ایک روحانی کیفیت بخشی تھی جبکہ دلوں میں سرور و شادمانی کی لہریں موج زن تھیں ۔
-
شہادت امام محمد تقی علیہ السلام
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۱نویں امام اور آسمان عصمت و طہارت کے گیارھویں درخشاں ستارے حضرت امام محمد تقی علیہ السلام 29 ذیقعدہ سن 220 ہجری قمری کو حکام وقت کے جور و ستم کے تحت شہید ہوگئے اور امامت کی سنگین ذمہ داری آپ کے فرزند حضرت امام علی نقی علیہ السلام کے کندھوں پر آن پڑی۔
-
حضرت فاطمہ معصومہ(س)
Aug ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۵حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زندگی کا مختصر جائزہ