-
حضرت امام خمینی ، مومن اور اللہ تعالی کے خاص بندے تھے- رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی ستائیسویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ ملک کو سامراجی طاقتوں اور مشکلات کے دلدل سے نجات عطا کی۔
-
نومنتخب ماہرین اسمبلی سے خطاب، ادارے کی کلیدی حیثیت کی تشریح
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعرات کی صبح پانچویں نو منتخب ماہرین اسمبلی کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات میں اس اسمبلی کو ایک عظیم ادارہ قرار دیا اور اس کی انقلابی روش اور شناخت کی تشریح کرتے ہوئے زور دیکر کہا کہ اسلامی نظام کی بقا و پیشرفت اور انقلاب کے اہداف کی تکمیل کا واحد راستہ ملک کا حقیقی معنی میں مقتدر ہونا اور جہاد کبیر یعنی دشمن کی ہرگز پیروی نہ کرنا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے ممتاز کمانڈر سید مصطفی بدر الدین شہید کے اہل خانہ سے ملاقات
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹حزب اللہ لبنان کے معروف کمانڈر سید مصطفی بدرالدین شہید کے اہل خانہ نے بدھ 25 مئی کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
دسویں پارلیمنٹ کے اپنا کام شروع کرنے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دسویں پارلیمنٹ کی تشکیل کے موقع پر مقننہ کے نام ایک پیغام جاری کیا جو افتتاحیہ تقریب میں پڑھا گیا۔
-
امت مسلمہ بڑی طاقتوں کے وعدوں کے جھانسے میں آئے نہ ان کی دھمکیوں سے ہراساں ہو
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قرآن کریم کے 33ویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اللہ پر ایمان اور طاغوت کی نفی کو قوت و طاقت کا اصلی سرچشمہ قرار دیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے زور دیکر کہا کہ امریکا 'طاغوت اعظم' اور 'شیطان اکبر' ہے۔
-
علماء اور عوام کی مسلسل موجودگی سے انقلابی تحریک کو دوام ملا ہے
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۵رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے تہران کے دینی مدرسوں کے مدیران، اساتید اور طالبعلموں سے ملاقات میں فکری، مذہبی، اور سیاسی ہدیات اور بصیرت میں اضافے اور رفاہ عامہ کے میدان میں موجودگی اور رہنمائی کو روحانیت کے تین اہم وظائف قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا کہ طالبعلموں کو چاہئے کہ وہ معلومات میں اضافے اور توانائیوں کے حصول کے زریعے آج کی اس مختلف دنیا میں اپنے آپ کو معاشرے میں با ہدف ذمہ داریاں ادا کرنے کے لئے تیار کریں۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے تہران صوبے کی دینی درس گاہوں کے اساتذہ اور طلبا کی ملاقات
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۰فوٹو گیلری
-
فلسطین کا دفاع اسلام کا دفاع ہے/ صیہونی، حزب اللہ سے پہلے سے کہیں زیادہ دہشت زدہ ہیں
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۰تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے جنرل سیکرٹری نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے-
-
امریکہ کاغذ پر لکھتا ہے کہ ایران کے ساتھ معاملات کئے جائیں لیکن عملی طور رکاوٹیں کھڑی کرتا ہے
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۲امریکہ کاغذ پر لکھتا ہے کہ ایران کے ساتھ معاملات کئے جائیں لیکن عملی طور رکاوٹیں کھڑی کرتا ہے
-
امریکی حکام دہشت گردوں سے بھی بدتر ہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۲رہبر انقلاب اسلامی نے امریکی حکام کو سارے دہشت گردوں سے بدتر قرار دیا ہے۔