-
پہلے شہید محراب
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۰پہلے شہید محراب نے 1 نومبر سنہ 1979 مطابق عید قربان کے روز نماز عید پڑھائی اور اسی دن شب میں اپنے گھر واپسی کے دوران منافقین کی گولی کا نشانہ بنے اور اس طرح مقام شہادت پر فائز ہوئے۔
-
ایرانی نوجوان شہید حسین فہمیدہ کے صحیفہ زندگی میں صرف تیرہ ورق ہیں
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۰:۵۱شہید حسین فہمیدہ کی شہادت کی برسی کے موقع پر؛ وہ نوجوان جو تقریبا اپنے خالی ہاتھوں کے ساتھ عراقی ٹینکوں کے سامنے ڈٹا رہا۔