Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵ Asia/Tehran

رہبر انقلاب اسلامی، حضرت امام رضا علیہ السلام کی قبر اطہر پر!

 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے عشرہ کرامت کے استقبال کے پیش نظر گزشتہ روز امام العالمین، ابن رحمت للعالمین، حضرت ثامن الحجج امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے روضہ اقدس پر حاضری دی اور قبر اطہر پر بیٹھی ہوئی گرد کو صاف کیا۔عشرہ کرامت یکم ذیقعدہ سے گیارہویں ذیقعدہ تک کے دورانیہ کو کہا جاتا ہے جس کی ابتدا میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام اور انتہا پر امام رؤف حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی تاریخ ہے۔

ٹیگس