• تبریز کی شاہراہ تربیت

شاہراہ تربیت اسلامی جمہوریہ ایران کے خوبصورت شہر تبریز کی ایک مرکزی شاہراہ ہے۔ اس قدیمی شاہراہ کو تبریز شہر کی داخلی اور مرکزی شاہراہ بھی کہا جاسکتا ہے۔ تبریز کی شہری انتظامیہ نے اب اس شاہراہ کو گاڑیوں کے لئے بند کردیا ہے۔ اس سڑک کی تزئین و آرائش اور یہاں نصب مجسموں نے شاہراہ تربیت کی دلکشی کو چار چاند لگادیئے ہیں۔

 

Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱ Asia/Tehran
کمنٹس