• ۲۸ رجب - امام حسین (ع) کی مدینے سے ہجرت !

نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے نانا رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اپنی مادر گرامی حضرت صدیقہ کبریٰ سلام اللہ علیہا اور اپنے بھائی امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی قبور سے رخصت ہوکر ۲۸ رجب سنہ۶۰ ہجری کو اپنے اہلبیت اور اعوان و انصار کے ساتھ مدینہ منورہ سے مکہ کی جانب روانہ ہو‏ۓ اور پھر وہاں پر چند ماہ قیام کرنے کے بعد کوفہ کی جانب نکل پڑے۔

کربلا اور بعثت پیامبرؐ میں مماثلت امام حسینؑ کی کربلا اور اُن کے جدّ مُطَہّر حضرت محمدؐ بن عبداللہ کی بعثت قابل تشبیه و مقایسہ ہے اور وہ ایسے کہ جس طرح بعثت میں پیغمبرؐ نےتنہا سب کا مقابلہ کیا ویسے ہی امام حسین ؑ نے کربلا میں (تنہا) سب کا مقابلہ کیا۔
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای14
دسمبر1996

 

Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰ Asia/Tehran
کمنٹس