Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۵ Asia/Tehran
  • فلسطینی جھلکیاں نظر آتی ہیں کشمیر میں! ۔ تصاویر

سرکوبی، پتھراؤ،زیادتی، آنسو گیس، تشدد، گرفتاری، گولیاں، مظاہرے، تعصب، فوج، کشمیر، فلسطین، ہندو انتہا پسندی، صیہونی دہشتگردی...، ان تمام الفاظ سے ایک داستان رقم ہوتی ہے!

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوام نے ہندوستانی فورس کے خلاف نعرے بازی کر کے انکے وہاں سے باہر نکالے جانے کا مطالبہ کیا۔ ہندوستانی فورس اور عوام میں جھڑپں بھی پوئیں جسکے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔فورس نے چند لوگوں کو گرفتار بھی کیا۔بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطین میں عوام کی سرکوبی کے لئے وہی طریقے اپنائے جاتے ہیں کہ جو فلسطینی عوام کو کشلنے کے لئے صیہونی فورس اپناتی ہے۔

ٹیگس