Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۱:۳۳ Asia/Tehran
  • ایران میں یوم طلبہ ۔ تصاویر

مشہد مقدس: امام رضا (ع) بین الاقوامی یونیورسٹی میں یوم طلباء کی مناسبت سے سیکڑوں ایرانی و غیر ملکی طلبا نے روضۂ حضرت امام رضا علیہ السلام کے متولی حجت الاسلام والمسلمین رئیسی سے ملاقات کی۔

ایران میں ۱۶ آذر مطابق ۷ دسمبر کو یوم طلبا کے طور پر منایا جاتا ہے۔ سنہ ۱۹۵۳ میں اس تاریخ کو ایرانی حکام کی امریکہ کے سابق صدر ریچرڈ نکسن کے ساتھ ہونے والی ملاقات اور اسی طرح برطانیہ کے ساتھ ایران کے تعلقات بحال ہونے کے خلاف ہونے والے اعتراضات میں چند طلبہ پہلوی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں شہید کر دئے گئے تھے۔ان ہی طلبا کی یاد میں اس دن کو یوم طلبا کے نام سے جانا جاتا ہے۔

ٹیگس