Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳ Asia/Tehran
  • ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران اور قطر کے وزراء خارجہ نے ہونے والی ملاقات میں دوجانبہ روابط کے فروغ پر تاکید کی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے قطر میں دوحہ فورم کے عالمی اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو اور اسی طرح  دوجانبہ روابط کے فروغ پر تاکید کی۔

واضح رہے کہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف دوحہ فورم کے عالمی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے کل قطر کے دورے پر گئے۔

ٹیگس