Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶ Asia/Tehran
  • رہبرانقلاب اسلامی کا آیت اللہ سیستانی کے نام پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای  نے عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت دریافت کی۔ رہبر معظم کے پیام کا متن کچھ اس طرح سے ہے۔

بسم الله الرحمن الرحیم

حضرت آیت‌الله سیستانی دامت‌ برکاته سلام علیکم، آپ کی جسمانی صحت میری تشویش کا باعث بنی ۔ خدا وند متعال سے آپ کی جلد از جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔

والسلام علیکم و رحمةالله

سیّدعلی خامنه‌ای 

    (۲۷ دی۱۳۹۸)  17 جنوری 2020

آیت اللہ سیستانی کا آپریشن کامیاب، دعائیں قبول ہوئيں

ٹیگس

کمنٹس