Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰ Asia/Tehran
  • ووٹ کی چوٹ+ تصاویر

ایران کے عوام نے ملک کے انتخابات میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کرکے ایک بار پھر امریکا اور اس کے اتحادیوں کو مایوس کر دیا ہے۔

ایران بھر کے صوبوں، شہروں اور دیہی علاقوں میں ووٹروں میں خاصا جوش و خروش دیکھنے میں آرہا ہے۔ 

پارلیمنٹ کی 290 نشستوں کے لئے 7000 سے زائد امیدوار ایک دوسرے سے مقابلہ کر رہے ہیں۔

ایران بھر میں پارلیمانی انتخابات کے لئے 208 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں تا کہ ایرانی عوام اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکے۔ 

ٹیگس