Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸ Asia/Tehran

جنگ کے میدان میں زخمی ہونے والے ایک جانباز سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی ملاقات کا ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔

جانباز سپاہی رہبر انقلاب اسلامی سے مل کر رونے لگتا ہے اور رہبر انقلاب اسلامی نے بھی اس کا منہ اور پیشانی چومی اور اس کی اہلیہ اور بیٹی سے احوال پرسی کی۔

اس دردناک منظر کو دیکھ کر آس پاس کھڑے افراد بھی گریہ کرنے لگے۔

ایران میں جنگ کے میدان میں زخمی ہونے والے کو جانباز کہا جاتا ہے۔

ایران میں جانبازوں کا درجہ بھی شہیدوں کے درجے جیسا ہی ہے۔

ٹیگس