Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶ Asia/Tehran
  • شام، 64 دہشت گرد ہلاک

شام کےشہر رقہ میں شامی سرکاری فوج اور داعش کی جھڑپوں کے نتیجے میں 64 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

سیرین مانیٹرنگ گروپ کی رپورٹ کےمطابق شام کے صوبے رقہ میں فوج اور داعش دہشت گردوں کےدرمیان گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی جھڑپوں میں کئی دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ شامی فوج کی رقہ میں پیش قدمی جاری ہے۔

شامی فوج نے اس علاقے پر کنٹرول گزشتہ دنوں حاصل کیا تھا، الرقہ اور دیرالزور نامی مشرقی صوبوں میں بہت سے علاقوں کا کنٹرول شامی فوج کے ہاتھ میں آ گیا ہے۔

ٹیگس