Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹ Asia/Tehran

لندن میں واقع بحرین کے سفارت خانے نے پولیس کے سامنے ہی مظاہرہ کرنے والے شخص کو قتل کرنے کی کوشش کی۔

لندن میں بحرین کے سفارتخانے کے سامنے انسانی حقوق کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں شامل  ایک کارکن سفارت خانے کی چھت پر چڑھ گیا جس کو سفارت خانے کے عملے نے پولیس کی نظروں کے سامنے قتل کرنے کی کوشش کی ۔ 

ٹیگس