Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰ Asia/Tehran
  • صیہونی وزیر کے ہاتھ میں امام خمینی (رہ) کی کتاب!

صیہونی وزیر جنگ نفتالی بنیت نے صیہونی فضائیہ کے ایک مرکز حتسور کا دورہ کیا۔اس موقع پر ان کے ہاتھ میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی تحریروں اور تقریروں پر مبنی کتاب ’’اسلام اور میرا لایا ہوا انقلاب‘‘ دیکھی گئی۔صیہونی دشمن ایران سے کس قدر خائف اور مرعوب ہے، اس کا اندازہ صیہونی وزیر جنگ کے اس اقدام سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔

صیہونی وزیر جنگ

 

ٹیگس