سنیچر کے روز دمشق میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکوں میں 46 زائرین، جن میں زیادہ تعداد عراقی زائرین کی تھی، شہید اور 120 زخمی ہوئے۔

Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶ UTC
کمنٹس