Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۸ Asia/Tehran
  • تہران کی نماز جمعہ

فوٹو گیلری

تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے نماز جمعہ کے خطبوں میں کہا کہ ایران اپنی دفاعی توانائیوں کے میدان میں دفاعی ساز و سامان منجملہ میزائلوں کی پیداوار اور تیاری کا کام جاری رکھےگا اور اس سلسلے میں کسی بھی کوئی بات نہیں کرے گا۔انہوں نے ملک کی دفاعی توانائیوں کے بارے میں ایران کے اعلی حکام کے بیانات اور موقف کی قدر دانی کرتے ہوئے کہا کہ ایران اس معاملے پر کسی سے بھی بات نہیں کرے گا اور اپنی دفاعی توانائیوں میں اضافہ کرتا رہےگا۔

ٹیگس