فوٹو گیلری
-
آئس لینڈ - قدرتی مناظر
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۲ریئنڈیر، جنہیں قطبی ہرن بھی کہا جاتا ہے، آئس لینڈ کے مقامی جانور نہیں ہیں۔ انہیں 18ویں صدی میں ناروے سے متعارف کروایا گیا تھا۔ وقت کے ساتھ یہ جانور آئس لینڈ کے مشرقی علاقوں میں جنگلی ماحول میں رچ بس گئے، اور آج وہ وہیں قدرتی طور پر پائے جاتے ہیں۔
-
کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی 2025
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۳یہ ایک بین الاقوامی فوٹوگرافی مقابلہ ہے جو جنگلی حیات کی مزاحیہ اور دلچسپ تصاویر کو اجاگر کرتا ہے۔
-
دورود، قدرت کے حیرت انگیز نظاروں کی سرزمین
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲دورود ایران کا ایک خوبصورت شہر ہے جو صوبہ لرستان میں واقع ہے۔ یہ علاقہ اپنی دلکش پہاڑی وادیوں، صاف شفاف دریاؤں اور سرسبز مناظر کی وجہ سے "فطرت کی سرزمین" کہلاتا ہے۔
-
تصویر: حرمِ مطہر حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵حرمِ زینبؑ وہ مقدس مقام ہے جہاں صبر، شجاعت اور وفا کی روشن مثالیں تاریخ کے سینے پر نقش ہوئیں۔
-
تخت جمشید — ایران کی عظیم تہذیب کی شان و شوکت کا لازوال مظہر ہے۔
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰تخت جمشید ان تاریخی عجائبات میں شامل ہے جو انسانی فنِ تعمیر اور تہذیب کی بلندیوں کی گواہی دیتے ہیں، اور یونیسکو کے عالمی ورثے میں اپنی منفرد چمک کے ساتھ شامل ہے۔
-
خزاں کے رنگوں میں ڈوبا ہوا اصفہان
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۲اصفہان کی خزاں ایک دلکش منظر پیش کرتی ہے، جہاں سنہری پتوں سے ڈھکی گلیاں اور تاریخی پل نرم دھوپ میں جگمگاتے ہیں۔
-
جزیرہ قشم کا گاؤں "سهیلی" عالمی ثقافتی ورثے میں شامل
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰جزیرہ قشم کا خوبصورت گاؤں "سهیلی" اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم (UN Tourism) کی جانب سے 2025 کے بہترین سیاحتی دیہاتوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے
-
نیکون مائیکرو اسکوپی فوٹوگرافی مقابلہ ۲۰۲۵
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴یہ ایک بین الاقوامی مقابلہ ہے جس میں مائیکرو اسکوپ کے ذریعے لی گئیں تصاویر کو پیش کیا جاتا ہے اور سائنس، فن اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کیا جاتا ہے۔
-
ڈاکٹر پزشکیان کی سائیکل سواری — صحت کی جانب ایک قدم
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳یرانی صدر ڈاکٹر پزشکیان نے اپنے اصفہان کے دورے کے دوران "مسیرِ سلامت" (صحت کی راہ) میں شرکت کرتے ہوئے ایک فاصلہ سائیکل پر طے کیا۔
-
خزاں کے رنگ دنیا کے ہر گوشے میں حسن کی کہانی
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹خزاں کا موسم، جیسے فطرت نے اپنے جذبات رنگوں میں لکھ کر بکھرا دیے ہوں.