Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲ Asia/Tehran
  • دورود، قدرت کے حیرت انگیز نظاروں کی سرزمین

دورود ایران کا ایک خوبصورت شہر ہے جو صوبہ لرستان میں واقع ہے۔ یہ علاقہ اپنی دلکش پہاڑی وادیوں، صاف شفاف دریاؤں اور سرسبز مناظر کی وجہ سے "فطرت کی سرزمین" کہلاتا ہے۔

ٹیگس