Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳ Asia/Tehran
  • ڈاکٹر پزشکیان کی سائیکل سواری — صحت کی جانب ایک قدم

یرانی صدر ڈاکٹر پزشکیان نے اپنے اصفہان کے دورے کے دوران "مسیرِ سلامت" (صحت کی راہ) میں شرکت کرتے ہوئے ایک فاصلہ سائیکل پر طے کیا۔

یہ علامتی اقدام عوام میں کھیل اور جسمانی تندرستی کے فروغ کے مقصد سے کیا گیا، جسے اصفہان کے شہریوں نے بھرپور پذیرائی دی۔

ٹیگس