Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۰ Asia/Tehran

وحدتِ اسلامی کی عالمی کانفرنس میں شریک عرب جوان کا رہبرِمعظم امام خامنہ ای کے محضر میں حماسی بیان

یہ نہایت دلنشین کلپ در حقیقت 2015 میں منعقد ہونے والی وحدت اسلامی عالمی کانفرنس میں شریک ہونے والے ایک عرب جوان کے حماسی اور انقلابی بیان پر مشتمل ہے۔ جس میں وہ رہبر معظم کو \"اُمت مسلمہ کے امام\" کہہ کر پکارتے ہیں؛ اور امت مسلمہ کو تقسیم کرنے والوں سے اعلانِ برائت کرتے ہوئے تمام مسلمین کو اسلام کے پرچم تلے ایک ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔

ٹیگس