Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۷ Asia/Tehran

آیا آج معاشرے میں پائے جانے والے گناہ کوئی نئے گناہ ہیں؟

کیا عیسائی اور یہودی خواتین میں حجاب اور پردے کا تصور نہیں پایا جاتا تھا؟

کیا شراب، خنزیر کا گوشت اور زنا وغیرہ جیسے گناہوں سے منع نہیں کیا گیا ہے؟

آج کے زمانے کے گناہوں اور قدیم زمانے میں انجام دئے جانے والے گناہوں میں کس چیز کا فرق پایا جاتا ہے؟

کیا قوم لوط ترقی یافتہ قوم تھی جو آج کے زمانے کے تمام گناہ بالخصوص ہم جنس بازی جیسے گناہوں میں مبتلا تھی؟

ٹیگس