Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۲ Asia/Tehran

رہبرِمعظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اربعین کے موقع پر کربلا میں زیارت کے لیے مؤمنین کی بے مثال شرکت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

کیا اربعین جیسی مناسبت میں لوگوں کے ٹھاٹھے مارتے ہوئے سمندر کی مثال تاریخ میں پائی جاتی ہے؟

زائرین کی خدمت کس جذبے اور عقیدے کے تحت کی جاتی ہے؟

اربعین کے موقع پر زائرین کے ساتھ کس طرح پیش آیا جاتا ہے؟

کیا اربعین کے مراسم ایک تحریک بن چکے ہیں؟

ظلم و جور سے پُر دُنیا کو آج کس چیز کی ضرورت ہے؟

ٹیگس

کمنٹس