Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۵ Asia/Tehran
  •  سکون میں تندرستی

امام جعفرصادق علیه السلام ارشاد فرماتے ہیں:

مَعَ التَّثَبُّتِ تَکونُ السَّلامَةُ ومَعَ العَجَلَةِ تَکونُ النَّدامَةُ ومَنِ ابتَدَأَ بِعَمَلٍ في غَيرِ وَقتِهِ کانَ بُلوغُهُ في غَيرِ حينِهِ؛

سکون میں تندرستی اور جلد بازی میں پشیمانی ہے، جو شخص کسی ایسے کام میں ہاتھ ڈالے جس کا وقت ابھی نہیں ہوا تو وہ کسی نتیجے تک نہیں پہنچے گا۔

حوالہ:

گزیده الخصال، ص ۲۹

ٹیگس