Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۵ Asia/Tehran
  • ایشین چمپین لیگ کے پلے آف میچوں میں ایران کی برتری

ایران کی استقلال اور شہرخودرو فٹبال ٹیمیں اپنی حریف ٹیموں کو ہرا کر ایشین چیمپیئن لیگ کے گروپ میں پہنچ گئی ہیں۔

ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق تہران کی استقلال فٹبال ٹیم نے منگل کی شام پلے آف میچ میں قطر کی الریان فٹبال ٹیم کو پانچ گول سے ہرا کر ایشیئن چیمپئن لیگ گروپ میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئی۔
شہرخودرو فٹبال ٹیم مشہد نے بھی پلے آف کے دوسرے میچ میں قطر کی السیلیہ ٹیم کو پینالٹی میں شکست دے کر چار کے مقابلے میں پانچ گول سے برتری حاصل کی اور ایشیئن چیمئن لیگ گروپ میں پہنچ گئی۔ 
ایران کی دو دیگر ٹیمیں بھی، تہران پرسپولیس اور سپاہان اصفہان بھی ایشیئن چیمپئن لیگ میں ایران کی نمائندگی کر رہی ہیں۔

ٹیگس