SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم

  • اسپین میں

    اسپین میں " غزہ کے لئے آزادی " کی انوکھی مہم +ویڈیو

    Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۱

    اسپین کی سڑکوں پرایک ایسا تخلیقی اقدام نظرآیا جس نے ٹریفک لائٹوں کو فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے ایک ذریعے میں تبدیل کردیا اور غزہ میں صیہونی حکومت کے نہتے جرائم کے خلاف کھلا احتجاج بن گیا۔

  • غزہ، چوبیس گھنٹے میں پانچ سو سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ، چوبیس گھنٹے میں پانچ سو سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی

    Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶

    غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں پانچ سو سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔

  • اسرائیل کو ناکوں چنے چبوانے والے عظیم فلسطینی کمانڈر شہید ہو گئے

    اسرائیل کو ناکوں چنے چبوانے والے عظیم فلسطینی کمانڈر شہید ہو گئے

    Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰

    فلسطینی مجاہدین موومنٹ نے ایک بیان میں اپنے بانی اور سیکرٹری جنرل اسعد عطیه ابوشریعه (ابوالشیخ) کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔

  • غزہ میں بڑی تعداد میں مارے گئے دہشت گرد اسرائیلی فوجی، صیہونی میڈیا نے خود بتا دی تعداد

    غزہ میں بڑی تعداد میں مارے گئے دہشت گرد اسرائیلی فوجی، صیہونی میڈیا نے خود بتا دی تعداد

    Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳

    صیہونی فوجی میڈیا نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی پر حملے کے آغاز سے (15 اکتوبر 2023) اب تک 866 صیہونی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کی سختیوں کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز عید، فلسطینی عزم کا مظہر

    صیہونی حکومت کی سختیوں کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز عید، فلسطینی عزم کا مظہر

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶

    مسجد اقصی اور غزہ کے مختلف علاقوں میں صہیونی حکومت کی سختیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے عید الضحی کی نماز ادا کی۔

  • مسلم حکومتوں کو اسرائیل کی امداد رسانی کی تمام راہوں کو بند کردینا چاہیے: رہبر انقلاب اسلامی

    مسلم حکومتوں کو اسرائیل کی امداد رسانی کی تمام راہوں کو بند کردینا چاہیے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج + ویڈیو

    رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج + ویڈیو

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے۔

  • غزہ کے مختلف علاقوں میں مزید ستائیس فلسطینی شہید

    غزہ کے مختلف علاقوں میں مزید ستائیس فلسطینی شہید

    Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸

    غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں نے حملے کر کے مزید 27 فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے

  • یہاں ہسپتال کے بیڈ تابوت بن جاتے ہیں

    یہاں ہسپتال کے بیڈ تابوت بن جاتے ہیں

    Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷

    المعمدانی ہسپتال، جو غزہ کے قلب میں واقع قدیم ترین طبی مراکز میں سے ایک ہے، زمین بوس ہو گیا۔

  • غزہ پٹی: 3 غاصب صیہونی فوجی ہلاک، 2 زخمی

    غزہ پٹی: 3 غاصب صیہونی فوجی ہلاک، 2 زخمی

    Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۵

    صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں 3 فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں

Show More

خاص خبریں

  • ہم صیہونی حکومت کو جرائم کا تاوان ادا کرنے پر مجبور کریں گے ، وزير خارجہ
    ہم صیہونی حکومت کو جرائم کا تاوان ادا کرنے پر مجبور کریں گے ، وزير خارجہ
    ۴ hours ago
  • صہیونی مظاہرین نے اسرائیلی فوجی اڈے کو نذر اتش کر دیا
  • ایرانی وزارت خارجہ: جرمن چانسلر نے ہٹلر کی یاد تازہ کردی
  • گرگان: صیہونی جارحیت میں شہیدہ ڈاکٹر اور ان کی بچی کے جلوس جنازہ میں عوام کی بھرپور شرکت
  • نائب صدر: جارحیت کے دوران، عوام کی یک جہتی اقتصادی میدان میں زیادہ نمایاں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS