Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳ Asia/Tehran
  • ’’شیکی شیما‘‘ ایک لکزری ٹرین ۔  تصاویر

شیکی شیما نامی یہ لکزری ٹرین جاپان میں بنائی گئی ہے جس میں لیٹرین، باتھروم ، بیڈ روم، ریسٹورینٹ کے علاوہ 17 سوئیٹ بھی موجود ہیں جو جدیدترین سہولیات سے مزین ہیں۔بہت سے لوگوں کے لئے یہ ٹرین منزل تک پہونچانے والے ایک ذریعہ سے بڑھ کر خود منزل کی حیثیت بھی رکھ سکتی ہے۔

ٹیگس