May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۰ Asia/Tehran
  • میری فاروقی۔ پاکستان

میری فاروقی صاحبہ کا تعلق مظفرگڑھ، پنجاب، سے ہے۔

میری فاروقی صاحبہ فاروقی لسنرز کلب سے منسلک ہیں۔ یہ اپنے خط میں لکھتی ہیں، اصل میں انہوں نے کچھ سوال پوچھے ہیں، کہ ایران میں زاہدان کس مقام پر واقع ہے؟ اور زاہدان اور تہران میں کتنا فاصلہ ہے؟ ایرانی وزیر خارجہ کے متعلق بتائيں کہ کون ہیں؟ اور یہ بھی پوچھا ہے کہ ایرانی کونسا مشروب زیادہ پسند کرتے ہیں؟ ایک سوال یہ بھی پوچھا ہے کہ ایران میں کتنے موسم ہوتے ہیں؟

 

ٹیگس