Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۶ Asia/Tehran
  • ارشد اقبال - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے ارشد اقبال صاحب نے بمقام چنگڑانوالہ تحصیل لالیاں ضلع چنیوٹ پنجاب پاکستان سے لکھتے ہیں

19 فروری کا جام جم سنا امیر المومنین علیؑ کے فرمان مبارک سے ابتدا ہوئی اور پھر سورہ احزاب میں منافقین کے بارے میں خوبصورت انداز میں بیان سننے کو ملا ارشاد خداوندی بیشک ہمارے لیے مشعل راہ ھے جس سے ہم زندگی کے مشکل راستوں میں سے ہم آسانی سے گزر سکتے ہیں، ناز کلب کی بہن کا خط شامل ھوا بہت خوش آئند تھا، یقیناً آپ امیر المومنین علیؑ کے پیغام کو حقیقت میں پہنچا رھے ھیں۔ بہت شکریہ آپکو اور آپکی ٹیم کو سلام  تمام دوستوں کو سلام

 

ٹیگس