• محمد اکرم شیخ - ہندوستان

یہ خط ہمیں ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ سے محمد اکرم شیخ صاحب نے لکھتے ہیں کہ

ہمارے علاقے میں ریڈیو اور خاصطور پر ریڈیو تہران سننے والوں کی ایک بہت بڑی تعداد ہے اور میں بھی ریڈیو تہران کا ایک ادنا سے سامع ہوں ہماری زبان اردو نہیں ہے ہم اردو سمجھ لیتے ہیں لیکن لکھ نہیں سکتے اس لئے ایک اردو زبان سے آشنا کے ذریعے یہ خط پوسٹ کارڈ پر لکھ کر بھیج رہا ہوں اگر جواب دیا گیا تو آئندہ بھی خط لکھنے کا وعدہ کرتا ہوں، ریڈیو تہران سے ہمیں دنیا کے حالات سے آگاہی ملتی  ہے آپ کے پروگرام معلوماتی اور اخلاقی ہوتے ہیں جن کی ہمیں اشد ضرورت ہے۔سب دوستوں کو سلام آپکا اپنا اکرم شیخ

 

ٹیگس

Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳ Asia/Tehran
کمنٹس