Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱ Asia/Tehran
  • حیدر حسین - پاکستان

یہ خط ارسال کیا متحدہ عرب امارات سے حیدر حسین صاحب نے لکھتے ہیں کہ

فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام اور دختر امام موسی کاظم خواہر امام رضا علیھم السلام حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

دوسال قبل ایران زیارات کے مقصد سے آیا تھا اور آپ دعا کریں کہ مولا کریم دوبارہ زیارات کی توفیق عطا فرمائے۔

ریڈیو تہران سے مناسبتوں پر پیش کیئے جانے والے پروگرام ہمارے لئے ایک بہت بڑا تحفہ ہیں ہماری تو عید ہی ریڈیو تہران کی نشریات سن کرہوتی ہے اور اس حوالے سے میں ریڈیو تہران کو مبارک باد پیش کرتا ہوں شکریہ ریڈیو تہران، میرا یہ خط پروگرام بزم دوستاں میں ضرور شما کیجیئے گا۔

 

ٹیگس