Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۷ Asia/Tehran
  • امجد شیخ - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ امجد شیخ صاحب نے پنجاب کے صدر مقام لاہور سے لکھتے ہیں کہ

مجھے ریڈیو تہران کے پروگرام بہت اچھے لگتے ہیں اور ریڈیو تہران سے نشر ہونے والے تربیتی پروگراموں کا تو جواب ہی نہیں، خبریں اور حالات حاضرہ کے پروگرام بھی بے مثال ہیں ویسے میں رات کی نشریات پابندی کے ساتھ سنتا ہوں کبھی آواز صاف اور کبھی شور کے ساتھ سنائی دیتی ہے۔

 

ٹیگس