-
انداز جہاں: پی ٹی آئی ، مذاکرات اور اسٹریٹ موومنٹ
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/28
-
سید حسن نصر اللہ زندہ ہيں ، بشار اسد کی واپسی، چار عرب حکومتوں کا خاتمہ ، عرب دنیا میں بھی پیش گوئی کرنے والوں کی دھوم
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴پوری دنیا کی طرح نئے سال کے موقع پر عرب دنیا ميں بھی پیش گوئی کرنے والے نہ جانے کہاں کہاں سے نکل کر عجیب و غریب پیش گوئیاں کر رہے ہيں ۔ لبنان میں ہر چینل پر مستقبل کی خبر دینے والے ان نجومیوں کی دھوم ہے تو مصر میں پابندی ہے ۔ کچھ نجومی بے پناہ پیسے والے ہوتے ہيں سوال یہ ہے کہ سب کچھ ان کے پاس کہاں سے آتا ہے؟
-
نیٹو نے امریکا سے یورپ کی دفاعی وابستگی پر زور دیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے نیٹو کی حمایت میں شک نہیں کیا جاسکتا اور یورپ کا دفاعی نظام امریکا سے الگ نہیں ہونا چاہئے۔
-
انداز جہاں: غزہ کی تازہ ترین صورت حال
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/27
-
صیہونی حکومت امریکہ اور مغرب کی حمایت سے خطے میں جرائم کا اتکاب کر رہی ہے: انصار اللہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن امریکہ اور مغرب کی مسلسل حمایت سے فلسطین اور لبنان میں جرائم کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے اور شام پر بھی حملے کر رہا ہے۔
-
جیسے کو تیسا، چین نے 10 امریکی شہریوں اور 20 فوجی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۱چین کی وزارت خارجہ نے جمعہ کو 10 امریکی شہریوں اور 20 فوجی کمپنیوں پر پابندی لگا دی۔
-
انداز جہاں: ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف سازشیں
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/25
-
انداز جہاں: ہندوستان : حجاب کے حوالے سے نیتیش کمار کا اقدام اور ملک میں احتجاج
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/24
-
انداز جہاں: ایران کی میزائل طاقت
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/23
-
انداز جہاں: ونزوئیلا کے خلاف امریکی اقدامات، اہداف و مقاصد
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/22