-
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کی مذمت، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ؛ برکس
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۵برکس کے سربراہوں نے اپنے اجلاس کے اعلامیہ میں ایران کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ میں نئی سیاسی جماعت کا اعلان؛ ایلون مسک
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴دنیا کی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک نے امریکہ میں ایک نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکہ میں سیلاب نے تباہی مچادی، 50 ہلاک اور درجنوں افراد لاپتہ + ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب میں کم سے کم 50 افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
یورینیئم افزودگی کا عمل کسی قیمت پر نہیں رکے گا؛ ایران کے نائب وزیر خارجہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے یورینیم افزودگی روکنے کا کوئی منصوبہ بھی نہیں بنایا ہے۔
-
برطانیہ میں فلسطین کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں شدت، 20 سے زائد مظاہرین گرفتار
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۷صیہونیت مخالف گروپ "ایکشن فار فلسطین" کو برطانیہ میں دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیے جانے کے بعد پولیس نے اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کے خلاف احتجاج کرنے والے 20 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
-
اگر ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو اس بار امریکہ نیتن یاہو کو نہیں بچا پائے گا؛ جنرل موسوی
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم نے رہبر انقلاب اسلامی کے فرمان کے مطابق دشمن کو بیچارہ کردینے کا پروگرام کا تیار کیا تھا لیکن اس پر عمل کا موقع نہيں ملا، اگر پھر ایران پر حملہ ہوا تو وہ دیکھے گا کہ ہم اس کے ساتھ کیا کرتےہیں اور شاید پھر امریکا بھی نتن یاہو کا نہ بچاسکے۔
-
سعودی وزیر دفاع کا دورہ امریکہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر اور اس ملک کے دیگر اعلی حکام سے ملاقات میں ایران اور علاقے کے دیگر مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔
-
ایران: پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کی میٹنگ، وزرائے دفاع اور خارجہ کی شرکت
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزرائے دفاع اور خارجہ نے ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے قومی سلامتی کمیشن میں حالیہ جارحیت کے حوالے سے رپورٹ پیش کرتے ہوئے، دشمن کے مقابلے میں مسلح افواج کی اعلی ترین سطح کی تیاری پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیل اور امریکہ کو جارح قرار دیا جائے؛ ایران کا مطالبہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امریکہ اور اسرائیل کو ایران کے خلاف حملے کا ذمہ دار قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
جارحیت کی صورت میں دشمن کو کچل کر رکھ دیں گے؛ جنرل وحیدی
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے مشیر جنرل احمد وحیدی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کی دربارہ جارحیت کی صورت میں ایران کی مسلح افواج دشمن کو کچل کر رکھ دیں گی۔