-
تہران: شمس العماره عمارت
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱عمارتِ شمسالعماره تہران کی اُن تاریخی اور ثقافتی علامتوں میں سے ہے جو شہر کی شناخت کا حصہ بن چکی ہیں۔ یہ عمارت تہران کے قدیم علاقے میں واقع ہے اور قاجار دور کی تعمیرات میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہے۔
-
اصفہان ۔ سی و سہ پل
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۳سی و سه پل اصفہان ایران کا ایک تاریخی، ثقافتی اور فنِ تعمیر کا شاہکار ہے—یہ زایندرود پر قائم سب سے مشہور اور سب سے طویل پل ہے، جس کی 33 محرابیں اسے دنیا بھر میں منفرد بناتی ہیں۔
-
ایران میں بلوے اور فتنہ انگیزی امریکی سازش کا نتیجہ، ایرانی قوم نے فتنے کی کمر توڑ دی
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۱ایرانی قوم نے فتنے کی کمر توڑ دی اور بارہ جنوری کو دسیوں لاکھ کی تعداد میں ایک کارنامہ کر کے بارہ جنوری کو گیارہ فروری کی طرح ایک تاریخی دن بنا دیا اور اپنے افتخارات میں ایک اور افتخار کا اضافہ کیا۔
-
شہداء امن کو الوداع، تہران سوگوار
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۱تہران میں شہدا کے جنازے کی تشییع، عوامی سیلاب ، ذمہ داروں کو سزا دی جائے کے نعروں سے گونج گيا ایران۔
-
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں ایران کی حمایت میں زبردست مظاہرے+رپورٹ
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۵تفصیلات بتا رہے ہیں سری نگر سے ہمارے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن۔
-
تبت: سکون اور خوبصورتی کی سرزمین
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۸تبت، برف پوش پہاڑوں اور نیلی جھیلوں کی سرزمین ہے، جہاں آسمان زمین کو چھوتا ہے اور خاموشی دل کو سکون بخشتی ہے۔ بلند چوٹیوں کے سائے میں بہتی ہوا اور روحانی مناظر انسان کو قدرت کے قریب لے آتے ہیں۔
-
ایران: ، موساد کا ایجنٹ بلوائیوں کے درمیان گرفتار
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس نے دارالحکومت میں ہنگاموں کے دوران اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے ایک ایجنٹ کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
سحر ٹی وی اردو کی جانب سے ولادتِ امیرالمؤمنین حضرت علیؑ مبارک
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۶حضرت علیؑ کی ولادت کا دن، ایمان، شجاعت اور عدل کی یاد دہانی ہے۔ سحر اردو ٹی وی اپنے تمام ناظرین و قارئین کو اس مبارک موقع پر خوشی اور نور کی دعا دیتا ہے۔
-
️شہید قاسم سلیمانی کی یاد، وفا، قربانی اور مزاحمت کی علامت
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۷وہ صرف ایک جنرل نہیں، بلکہ امت کے دلوں میں زندہ رہنے والا چراغ ہیں۔ قاسم سلیمانیؒ کی شہادت نے خون سے لکھا کہ حق کی راہ کبھی مٹتی نہیں۔ ان کی برسی، ہمیں یاد دلاتی ہے کہ قربانی کا جذبہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔
-
13 رجب المرجب — ولادتِ امیرالمومنینؑ، سحر اردو ٹی وی کی خاص پیشکش
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸سحر اردو ٹی وی پر "جشنِ بحر عشق" — روحانیت، معرفت اور محبت کا پیغام۔ جہاں ذکرِ علیؑ ہو، وہاں دلوں کو سکون ملتا ہے، امیرالمومنینؑ کی آمد کا جشن، سحر ٹی وی اردو کے ساتھ — دیکھنا نہ بھولئے گا۔ سحر اردو ٹی وی سے براہِ راست، جمعہ 2 جنوری 2026 شام 16:00 (ایران وقت) شام 17:30 (پاکستان وقت) شام 18:00 (ہندوستان)۔